Sale!

Rehbar wa rahnuma

Original price was: ₨800.Current price is: ₨650.

رہبرو رہنما صلى-الله-عليه-وسلم

  • Author(s):Molana Muhammad Abdul Jabbar
  • Weight: 0.345 kg
  • Language: Urdu
  • Book Pages: 231
  • Book Size (cm): 14×21

Visit more Books

Visit our Facebook page

Visit our Instagram 

Rehbar wa rahnuma

رہبرو رہنما صلى-الله-عليه-وسلم

  • Author(s):Molana Muhammad Abdul Jabbar
  • Weight: 0.345 kg
  • Language: Urdu
  • Book Pages: 231
  • Book Size (cm): 14×21

آئیڈیل کی تلاش ہر دور میں ایک خواب بھی رہا ہے اور سراب بھی۔ مال ودولت کے انبار جمع کرنے والوں کا آئیڈیل میں دنیا کا امیر ترینشخص ہوتا ہے، اسی لیے وہ اس کے طور طریقے اپنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ علم کے خزانے جمع کر نے والوں کے لیے آئیڈیل شخصیت وہ ہے جو لامتناہی علوم کے بحر ذخار کا حامل ہو۔ اہل علم اس کو اپنا آئیڈیل قرار دیتے ہیں۔ دنیا کے ہر فرد نے اپنے دل و دماغ میں اپنی وسعت نظر کے مطابق کوئی نہ کوئی آئیڈ یل ضرور سجا رکھا ہے۔ معاشرے کے تمام طبقات کے مقابلے میں نوجوان آئیڈیل ازم کے زیادہ شکار ہوتے ہیں۔ ان کے آئیڈ یل صبح وشام بنتے اور بگڑتے ہیں۔ سیما بی صفات کے حامل ان نو جوانوں کے لیے اگر کوئی آئیڈیل ہوسکتا ہے تو وہ ”رہبر ورہنما“ کے علاوہ اور کون ہو سکتا ہے۔ اگر نو جوان ” رہبر ورہنما“ کو اپناآئیڈیل بنالیں تو وہ پوری دنیا کوسخر کر سکتے ہیں ۔

 

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Rehbar wa rahnuma”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Open chat
Welcome to e4u.pk.com Can i help You.
Welcome to e4u.pk.com