Mukhtasir Sahih Al-Bukhari (2 vols)
- Author(s):Ahmed Bin Abdul Latif Al Zubaidi
- Weight: 2.1 kg
-
Publish Date: 08/03/2007
-
Language: Urdu
-
Book Pages: 1388
-
Book Size (cm): 17×24
-
Genre: Hadith
-
Color: 1 Color
صحیح بخاری‘ امام بخاری کی وہ شہرہ آفاق تصنیف ہے جسےاجماعی طور پر قرآن کریم کے بعد سب سے افضل کتاب ہونے کا شرف حاصل ہے۔ صحیح بخاری کی اہمیت اور قدر و منزلت کا اندازہ اس سے لگائیے کہ صحیح بخاری پر اب تک جتنا کام ہو چکا ہے اس کو شمار کرنے کا صرف تصور ہی کیا جاسکتا ہے ۔ صحیح بخاری میں فقہی مسائل کے اثبات اور ترتیب کے اعتبار سے عوام کو ذرا مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.