Sale!

Sunehre Faisley – سنہرے فیصلے

Original price was: ₨2240.Current price is: ₨1900.

’’سنہرے فیصلے‘‘ کے عنوان سے زیرِ نظر کتاب میں نبیﷺ، صحابہ کرام ؓ، نامور مسلم حکمرانوں اور قضیانِ کرام کے وہ فیصلے شامل کیے گئے ہیں جن سے دینا میں عدل و انصاف کی سنہری روایات قائم ہوئی ہیں اور آنے والے حکمرانوں،قاضیوں اور ججوں کو ان سے گرانقدر رہنمائی ملتی ہے۔ ان تابندہ روایات اور واقعات کو اس لیے بیان کرنا بھی ضروری ہے کہ اسلامی معاشرے میں صالح اقدار پھر سے فروغ پائیں اور عوام اسلام کے انفرادی و اجتماعی عدل کی برکتوں سے مستفیدہونے لگیں۔

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sunehre Faisley – سنہرے فیصلے”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Open chat
Welcome to e4u.pk.com Can i help You.
Welcome to e4u.pk.com