اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے : موت کی پیدائش، مالی یاجسمانی مصیبت کی بناپرموت کی تمنااوردعاکرنےکی ممانعت کابیان، موت کی یاداوراس کی تیاری کابیان، موت کےڈرانےوالےقاصدوں کابیان، حُسن خاتمہ کی علامات کابیان، مردےکاغسال کوپہچاننےاورلوگوں کی گفتگوسننےکابیان، جس مٹی سےتخلیق ہوئی وہیں دفن ہونےکابیان، خواب میں زندوں اورمُردوں کی روحوں کی ملاقات کابیان اور بہت کچھ۔
Reviews
There are no reviews yet.